القرآن الكريم مع الترجمة
اقرأ وتدبر وافهم كلام الله عز وجل — مع الترجمة باللغتين الإنجليزية والأردية.
Al-Fatihah(The Opening)
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ﴿١﴾
Praise belongs to Allah, the Lord of all the worlds.
تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے
ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ﴿٢﴾
the All-Merciful, the Very Merciful.
جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے
مَٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ﴿٣﴾
the Master of the Day of Requital.
جو روز جزاء کا مالک ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴿٤﴾
You alone do we worship, and from You alone do we seek help.
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ﴿٥﴾
Take us on the straight path.
ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرما
صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ﴿٦﴾
the path of those on whom You have bestowed Your Grace,
ان لوگوں کے راستے کی جن پر تو نے انعام کیا
غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ﴿٧﴾
not of those who have incurred Your wrath, nor of those who have gone astray.
نہ کہ ان لوگوں کے راستے کی جن پر غضب نازل ہوا ہے اور نہ ان کے راستے کی جو بھٹکے ہوئے ہیں۔